وِرْدُ السؤالات
۳٩) «اللَّهُمَّ اجْعَلْ عَلَيْنَا صَلَاةَ قَوْمٍ أَبْرَارٍ، يَقُومُونَ اللَّيْلَ وَيَصُومُونَ النَّهَارَ، لَيْسُوا بِأَثَمَةٍ وَلَا فُجَّارٍ».
39) اے اللہ!ہمیں ان لوگوں کی دعائیں نصیب فرما، جو نیک ہیں، رات کو اللہ تعالی کے حضور کھڑے ہوتے ہیں اور دن کو روزہ رکھتے ہیں، وہ نہ گناہ گار ہیں اور نہ ہی نافرمان۔