وِرْدُ السؤالات

* ﴿رَبِّ هَبۡ لِي حُكۡمٗا وَأَلۡحِقۡنِي بِٱلصَّٰلِحِينَ٨٣ وَٱجۡعَل لِّي لِسَانَ صِدۡقٖ فِي ٱلۡأٓخِرِينَ٨٤ وَٱجۡعَلۡنِي مِن وَرَثَةِ جَنَّةِ ٱلنَّعِيمِ٨٥﴾ [الشعراء: ٨۳-٨٥].

* اے میرے رب! مجھے کمال علم عطا فرما اور مجھے نیکیوں کے ساتھ شامل کر۔ اور آئندہ آنے والی نسلوں میں میرا ذکر خیر باقی رکھ۔ اور مجھے نعمت کے باغ کے وارثوں میں کر دے۔سورہ شعراء: 83-85۔