وِرْدُ السؤالات
۳٧) «اللَّهُمَّ حَبِّبْ إِلَيْنَا لِقَاءَكَ، وَسَهِّلْ عَلَيْنَا قَضَاءَكَ، وَأَقْلِلْ لَنَا مِنَ الدُّنْيا».
37) اے اللہ!تو اپنی ملاقات ہمارے لیے محبوب بنا دے ، اور اپنے فیصلے ہمارے لیے آسان کردے اور دنیا میں سے ہمیں کم حصہ عطا فرما۔