وِرْدُ السؤالات

۳٦) «اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ عِيشَةً نَقِيَّةً، وَمَيْتَةً سَوِيَّةً، وَمَرَدّاً غَيْرَ مُخْزٍ وَلَا فَاضِحٍ».

36) اے اللہ! میں آپ سے صاف ستھری زندگی، درست موت اور موت کے بعد ایسے اٹھائے جانے کا سوال کرتا ہوں جس میں رسوائی اور شرمندگی نہ ہو۔