وِرْدُ السؤالات
۳٤) «اللَّهُمَّ أَحْسِنْ عَاقِبَتَنَا فِي الأُمُورِ كُلِّها، وَأَجِرْنَا مِنْ خِزْيِ الدُّنْيَا وَالآخِرَةِ».
34) اے اللہ!ہمارے تمام امور کا خاتمہ بہتر فرما دے، اور دنیا وآخرت کی رسوائی سے نجات عطا فرما دے۔