وِرْدُ السؤالات

۳۰) «اللَّهُمَّ آتِ نَفْسِي تَقْوَاهَا، زَكِّهَا أَنْتَ خَيْرُ مَنْ زَكَّاهَا، أَنْتَ وَلِيُّهَا وَمَوْلَاهَا».

30) اے اللہ!میرے نفس کو تقویٰ عطا فرما اوراس کو پاک صاف فرما اور تو ہی سب سےزیادہ اس کو پاک کرنے والا ہے، توہی اس کا مالک اورآقا ہے۔