وِرْدُ السؤالات
٢٩) «اللَّهُمَّ اجْعَلْنِي مِفْتَاحاً لِلْخَيْرِ مِغْلَاقاً لِلْشَّرِّ، وَلَا تَجْعَلْنِي مِفْتَاحاً لِلْشَّرِّ مِغْلَاقاً لِلْخَيْرِ».
29) اے اللہ! مجھے ہر خیر کو شروع کرنے والا، ہر شر کو روکنے والابنا دے، اور مجھےہر شر کو شروع کرنےوالا، ہر خیر کو روکنے والا نہ بنا۔