وِرْدُ السؤالات
٢٨) «اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ إِيمَاناً لَا يَرْتَدُّ، وَنَعِيماً لَا يَنْفَدُ، وَمُرَافَقَةَ مُحَمَّدٍ فِي أَعْلَى جَنَّةِ الخُلْدِ».
28) اے اللہ! میں آپ سے ایسا ایمان مانگتا ہوں، جو کبھی نہ لوٹے، اور ایسی نعمتیں جو کبھی ختم نہ ہو، اور ہمیشہ کی جنت کے اعلی مقام میں آپ ﷺ کی رفاقت چاہتا ہوں۔