٢٦) «اللَّهُمَّ أَمْتِعْنِي بِسَمْعِي وَبَصَرِي حَتَّى تَجْعَلَهُمَا الوَارِثَ مِنِّي، وَعَافِنِي فِي دِينِي، وَفِي جَسَدِي، وَانْصُرْنِي مِمَّنْ ظَلَمَنِي حَتَّى تُرِيَنِي فِيهِ ثَأْرِي، اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْلَمْتُ نَفْسِي إِلَيْكَ، وَفَوَّضْتُ أَمْرِي إِلَيْكَ، وَأَلْجَأْتُ ظَهْرِي إِلَيْكَ، وَخَلَّيْتُ وَجْهِي إِلَيْكَ، لَا مَلْجَأَ وَلَا مَنْجَى مِنْكَ إِلَّا إِلَيْكَ، آمَنْتُ بِرَسُولِكَ الَّذِي أَرْسَلْتَ، وَبِكِتَابِكَ الَّذِي أَنْزَلْتَ».
26) اے اللہ! میرےکان اور آنکھ سے مجھے فائدہ پہنچا، یہاں تک کہ ان کے خیر کو میرے بعد بھی باقی رکھ، اور میرے دین اور جسم میں عافیت عطا فرما،اور میری مدد فرما ان لوگوں پر جنہوں نےمیرے اوپر ظلم کیا، یہاں تک کہ آپ مجھے ان میں اپنا بدلہ دکھا دے،اے اللہ! میں نے اپنے آپ کو آپ کے حوالے کردیا، اور میں نے اپنا معاملہ آپ کے سپردکردیا، اور میں نے اپنی کمر آپ کی طرف ٹیک دی،اور اپنا چہرہ آپ کی طرف کر دیا، آپ سے بچنے کاکوئی ٹھکانہ اور عذاب سے بچنے کا کوئی راستہ نہیں سوائے آپ کے، اور میں ایمان لایا اس رسول پر جسے آپ نے بھیجا، اور اس کتاب پر ایمان لایا جو آپ نے اتاری۔