وِرْدُ السؤالات
٢۳) «اللَّهُمَّ هَبِ المُسِيئِينَ مِنَّا لِلْمُحْسنِينَ، وَأَعْطِ مُحْسِنَنَا مَا سَأَلَ».
23) اے اللہ! ہم میں سے جو خطاکار ہیں ، انہیں وہ کچھ عطا فرما جو آپ نیکوکار وں کو عطا فرماتے ہیں اور ہمارے نیک کار وہ کچھ عطا فرما جو وہ مانگ رہا ہے۔