وِرْدُ السؤالات

۱٩) «اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ مِنْ فَضْلِكَ وَرَحْمَتِكَ، فَإِنَّهُ لَا يَمْلِكُهَا إِلَّا أَنْتَ».

19) اے اللہ!میں تجھ سے تیرے فضل اور رحمت کا سوال کرتا ہوں ، بے شک تیرے پاس ہی اس کے خزانے ہیں۔