مختلف حاجات کےلیے مانگی گئی دعائیں:

* ﴿رَبَّنَا تَقَبَّلۡ مِنَّآۖ إِنَّكَ أَنتَ ٱلسَّمِيعُ ٱلۡعَلِيمُ١٢٧﴾ [البقرة: ۱٢٧].

* اے ہمارے رب! ہم سے قبول کر، بے شک تو ہی سننے والا، جاننے والا ہے۔سورہ بقرہ:127۔