وِرْدُ السؤالات

۳) «اللَّهُمَّ أَصْلِحْ لِي دِينِي، وَوَسِّعْ عَلَيَّ فِي ذَاتِي، وَبَارِكْ لِي فِي رِزْقِي».

3) اے میرے پرور دگار!میرے لیے دین کو درست کردے، اور میری ذات میں مجھے وسعت عطا کردے ، اور میرے لیے میرے رزق میں برکت عطا فرما دے۔