وِرْدُ السؤالات
٢) «اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ بَأَنَّ لَكَ الحَمْدُ، لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ، وَحْدَكَ لَا شَرِيكَ لَكَ، المَنَّانُ، يَا بَدِيعَ السَّمَاوَاتِ وَالأَرْضِ، يَا ذَا الجَلَالِ وَالإِكْرَامِ، يَا حَيُّ يَا قَيُّومُ، إِنِّي أَسْأَلُكَ الجَنَّةَ وَأَعُوذُ بِكَ مِنَ النَّارِ».
2) اے اللہ! میں تجھ سے مانگتا ہوں کہ ساری تعریفیں تیرے لیے ہیں ، تیرے سوا کوئی اور معبود نہیں، وہ اکیلا ہے، آپ کا کوئی شریک نہیں، تو ہی احسان کرنے والاہے۔اے آسمانوں اور زمین کو نئے سرے سے پیدا کرنے والے! اے عظمت و کرم والے! اے زندہ جاوید! اے آسمانوں اور زمینوں کو تھامنے والے! میں تجھ سے جنت کا سوال کرتا ہوں، اور جہنم سے تیری پناہ چاہتا ہوں۔