وِرْدُ الاستغفار
* ﴿رَبَّنَآ إِنَّنَآ ءَامَنَّا فَٱغۡفِرۡ لَنَا ذُنُوبَنَا وَقِنَا عَذَابَ ٱلنَّارِ١٦﴾ [آل عمران: ۱٦].
* اے رب ہمارے ! ہم ایمان لائے ہیں، سو ہمیں ہمارے گناہ بخش دے اور ہمیں دوزخ کے عذاب سے بچا لے۔ سورہ آل عمران: 16۔