وِرْدُ الاستغفار

٢۱) «سُبْحَانَ اللَّهِ، وَالحَمْدُ للَّهِ، وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ، وَاللَّهُ أَكْبَرُ».

21) اللہ تعالی پاک ہیں، تمام تعریفیں اللہ تعالی کی ہیں، اور اللہ کے علاوہ کوئی معبود نہیں، اور اللہ سب سے بڑے ہیں۔