وِرْدُ الاستغفار
٢۰) «سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ، سُبْحَانَك اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ، أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ، أَسْتَغْفِرُكَ وَأَتُوبُ إِلَيْكَ».
20) اللہ تعالی پاک ہے اپنی تعریف کے ساتھ، اے آپ پاک ہیں، آپ ہی کی تعریف ہے، میں گواہی دیتا ہوں کہ آپ کے علاوہ کوئی عبادت کے لائق نہیں، میں آپ ٍسے مغفرت مانگتا ہوں، اور آپ ہی سے توبہ کرتا ہوں۔