وِرْدُ الاستغفار

۱٩) «أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ العَظِيمَ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الحَيُّ القَيُّومُ، وَأَتُوبُ إِليْهِ».

19) میں اس عظیم اللہ سے مغفرت مانگتا ہوں، جس کے علاوہ کوئی معبود نہیں، وہ ہمیشہ زندہ رہنے والا، قائم رکھنے والا ہے، اور میں اسی سے توبہ کرتا ہوں۔