وِرْدُ الاستغفار

* ﴿رَبَّنَا ٱغۡفِرۡ لِي وَلِوَٰلِدَيَّ وَلِلۡمُؤۡمِنِينَ يَوۡمَ يَقُومُ ٱلۡحِسَابُ٤١﴾ [إبراهيم: ٤۱].

* اے ہمارے رب! مجھے اور میرے ماں باپ کو اور ایمان داروں کو حساب قائم ہونے کے دن بخش دے۔سورہ ابراہيم: 41۔