وِرْدُ الاستغفار

۱٤) «اللَّهُمَّ أَنْتَ رَبِّي وَأَنَا عَبْدُكَ، ظَلَمْتُ نَفْسِي وَاعْتَرَفْتُ بِذَنْبِي، يَا رَبِّ فَاغْفِرْ لِي ذَنْبِي، إِنَّكَ أَنْتَ رَبِّي، إِنَّهُ لَا يَغْفرُ الذَّنْبَ إِلَّا أَنْتَ».

14) اے اللہ! آپ میرے پروردگار ہیں، اور آپ کا بندہ ہوں، میں نے اوپر ظلم کیا، اور میں نے اپنے گناہ کا اعتراف کیا، اے میرے پروردگار! پس میرے گناہ معاف فرما، بے شک آپ میرے پروردگار ہیں، حقیقت یہ ہے کہ آپ کے سوا کوئی گناہ معاف نہیں کر سکتا۔