وِرْدُ الاستغفار
۱۱) «اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي مَا أَخْطَأْتُ وَمَا تَعَمَّدتُ، وَمَا أَسْرَرْتُ وَمَا أَعْلَنْتُ، وَمَا جَهِلْتُ وَمَا عَلِمْتُ».
11) اے اللہ! میرے وہ گناہ معاف فرما ،جو میں نے بھول کر کیے، اور جو جان بوجھ کر کیے، اور جو چھپ کر کیے، اور جو سب کے سامنے کیے، اور جن سے میں بے خبر ہوں اور جن کو میں جانتا ہوں۔