وِرْدُ الاستغفار
٦) «اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي ذَنْبِي، وَوَسِّعْ لِي فِي دَارِي، وَبَارِكْ لِي فِيمَا رَزَقْتَنِي».
6) اے اللہ! میرے گناہ معاف کردے، میرے گھر میں وسعت پیدا کردے اور مجھے جو رزق عطا کیا ہے اس میں برکت دے۔