وِرْدُ الاستغفار
٥) «اللَّهُمَّ طَهِّرْنِي مِنَ الذُّنُوبِ وَالخَطَايَا، اللَّهُمَّ نَقِّنِي مِنْهَا كَمَا يُنَقَّى الثَّوْبُ الأَبْيَضُ مِنَ الدَّنَسِ، اللَّهُمَّ طَهِّرَنِي بِالثَّلْجِ وَالبَرَدِ وَالمَاءِ البَارِدِ».
5) اے اللہ! مجھے گناہوں اور خطاؤں سے پاک کردے، اے اللہ!مجھے ان سے اس طرح صاف کر دے، جس طرح سفید کپڑا میل کچیل سے صاف کیا جاتا ہے، اے اللہ! مجھے پاک کر دے برف کے ساتھ، اولوں کے ساتھ اور ٹھنڈے پانی کے ساتھ۔