وِرْدُ الاستغفار

٢) «اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ يَا اللَّهُ، الأَحْدُ الصَّمَدُ، الَّذِي لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ، وَلَمْ يَكُنْ لَهُ كُفُواً أَحَدٌ؛ أَنْ تَغْفِرَ لِي ذُنُوبِي، إِنَّكَ أَنْتَ الغَفُورُ الرَّحِيمُ».

2) اے اللہ!! اے اکیلے بے نیاز اللہ! جس نے نہ کسی کو جنا ہے نہ اسے کسی نے جنا ہے اور نہ ہی اس کا کوئی ہمسر ہے ، میں تجھ سے سوال کرتا ہوں کہ تو میرے گناہوں کو معاف کردے، بے شک تو بڑا بخشنے والااور رحم کرنے والا ہے۔