وِرْدُ الصلاة على النبي صلى الله عليه وسلم

٢) «اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى أَزْوَاجِهِ وَذُرِّيَّتِهِ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، وَبَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى أَزْوَاجِهِ وَذُرِّيَّتِهِ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ».

2) اے اللہ! حضرت محمد ﷺ ، آپ کی اہل وعیال پر درود بھیجیے،جیسا کہ آپ نے حضرت ابراہیم علیہم السلام پر درود بھیجا، اور حضرت محمد ﷺ آپ کی اہل وعیال پر برکت نازل فرما ، جیسا کہ آپ نے حضرت ابراہیم علیہم السلام پربرکت نازل فرمائی، بے شک تو لائق تعریف بزرگی والا ہے۔