نبی کریم ﷺ پر درود کے وظیفے
۱) «اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ، وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ، اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ، وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ».
1) اے اللہ! حضرت محمد ﷺ اور ان کی آل پر درود بھیج، جیسا کہ تو نے حضرت ابراہیم علیہم السلام اور ان کی آل پر درود بھیجا ، اے اللہ! حضرت محمد ﷺ اور ان کی آل پر برکت نازل فرما ، جیسا کہ تو نے حضرت ابراہیم علیہم السلام اور ان کی آل پر برکت نازل فرمائی، بے شک تو لائق تعریف بزرگی والا ہے۔