وِرْدُ الكرب والهمّ
۱۰) «لَا إِلهَ إِلَّا اللَّهُ الكَرِيمُ الحَكِيمُ، سُبْحَانَهُ وَتَبَارَكَ اللَّهُ رَبُّ العَرْشِ العَظِيمِ، وَالحَمْدُ لِلهِ رَبِّ العَالَمِينَ».
10) اللہ کرم اور حکمت والے کے علاوہ کوئی معبود نہیں ، وہ پاک ہے ، اور اللہ عظیم عرش کا پروردگار بڑی برکت والا ہے، اور تمام تعریفیں اللہ تمام جہاں کے پروردگار کی ہیں۔