وِرْدُ الكرب والهمّ
٨) «اللَّهُمَّ اكْفِنِي بِحَلَالِكَ عَنْ حَرَامِكَ، وَأَغْنِنِي بِفَضْلِكَ عَمَّنْ سِوَاكَ».
8) اے اللہ!مجھے اپنے حلال کے ساتھ اپنے حرام سے کافی ہوجا اور اپنے فضل کے ساتھ، مجھے اپنے علاوہ ہر چیز سے بے پرواہ کردے۔