وِرْدُ الكرب والهمّ
٧) «اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الهَمِّ وَالحَزَنِ، وَالعَجْزِ وَالكَسَلِ، وَالبُخْلِ والجُبْنِ، وَضَلَعِ الدَّيْنِ وَغَلَبَةِ الرِّجَالِ».
7) اے اللہ! میں پریشانی وغم ، عاجزی و سستی، ، بخل و بزدلی اور قرض چڑھنے اور لوگوں کے غلبے سے تیری پناہ میں آتا ہوں۔