وِرْدُ الكرب والهمّ
٥) «اللَّهُمَّ رَحْمَتَكَ أَرْجُو، فَلَا تَكِلْنِي إِلَى نَفْسِي طَرْفَةَ عَيْنٍ، وَأَصْلِحْ لِي شَأْنِي كُلَّهُ، لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ».
5) اے اللہ!میں تیری رحمت کا امید وار ہوں، اور پلک جھپکنے برابر بھی مجھے میرے نفس کے حوالے نہ کر، میرے تمام امور کو میرے لیے درست فرما دے، تو ہی معبود حقیقی ہے۔