وِرْدُ الرقية الشرعية

٧) «أَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّةِ، مِنْ كُلِّ شَيْطَانٍ وَهَامَّةٍ، وَمِنْ كُلِّ عَيْنٍ لَامَّةٍ».

7- میں اللہ کے کامل کلمات کی پناہ چاہتا ہوں ہر شیطان، ہر زہریلے جانوراور ہر نظر بد سے۔