وِرْدُ الرقية الشرعية
٥- بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
﴿قُلۡ أَعُوذُ بِرَبِّ ٱلنَّاسِ١ مَلِكِ ٱلنَّاسِ٢ إِلَٰهِ ٱلنَّاسِ٣ مِن شَرِّ ٱلۡوَسۡوَاسِ ٱلۡخَنَّاسِ٤ ٱلَّذِي يُوَسۡوِسُ فِي صُدُورِ ٱلنَّاسِ٥ مِنَ ٱلۡجِنَّةِ وَٱلنَّاسِ٦﴾ [الناس: ۱-٦].
5- اللہ کے نام سے شروع جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والاہے۔
کہہ دو :میں لوگوں کے رب کی پناہ میں آیالوگوں کے بادشاہ کی، لوگوں کے معبود کیاس شیطان کے شر سے جو وسوسہ ڈال کر چھپ جاتا ہے، جو لوگوں کے سینوں میں وسوسہ ڈالتا ہےجنوں اور انسانوں میں سے۔سورہ الناس: 1-6۔