وِرْدُ الرقية الشرعية

٤- بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ

﴿قُلۡ أَعُوذُ بِرَبِّ ٱلۡفَلَقِ١ مِن شَرِّ مَا خَلَقَ٢ وَمِن شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ٣ وَمِن شَرِّ ٱلنَّفَّٰثَٰتِ فِي ٱلۡعُقَدِ٤ وَمِن شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ٥﴾ [الفلق: ۱-٥].

4- اللہ کے نام سے شروع جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والاہے۔

کہہ دو :صبح کے پیدا کرنے والے کی پناہ مانگتا ہوں اس کی مخلوقات کے شر سے اور اندھیری رات کے شر سے جب وہ چھا جائے اور گرہوں میں پھونکنے والیوں کے شر سےاور حسد کرنے والے کے شر سے جب وہ حسد کرے۔سورہ فلق: 1-5۔