وِرْدُ الرقية الشرعية

۳- بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ

﴿قُلۡ هُوَ ٱللَّهُ أَحَدٌ١ ٱللَّهُ ٱلصَّمَدُ٢ لَمۡ يَلِدۡ وَلَمۡ يُولَدۡ٣ وَلَمۡ يَكُن لَّهُۥ كُفُوًا أَحَدُۢ٤﴾ [الإخلاص: ۱-٤].

3- اللہ کے نام سے شروع جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والاہے۔

کہہ دو: وہ اللہ ایک ہے۔ اللہ بے نیاز ہے۔ نہ اس کی کوئی اولاد ہے اور نہ وہ کسی کی اولاد ہے۔ اور اس کے برابر کا کوئی نہیں ہے۔سورہ اخلاص: 1-4۔