شرعی دم کا طریقہ:
جو کوئی جسم کے کسی حصے میں درد محسوس کرے، یا اسے کسی سے حسد کا ڈر ہو، تو وہ اپنے دو ہاتھوں کو ملا کر آنے والے شرعی دموں میں سے ہر دعاکے پڑھنے کے بعد اپنے ہاتھوں پر اس طرح پھونکے کہ پھونکنے میں ہلکی سی آمیزش تھوک کی بھی ہو، اور پھر اپنے جسم میں درد والی جگہ پر یا پھر پورے جسم پر پھیر دے، اس طرح سے وہ ان شاء اللہ پوری طرح شفایاب ہو جائے گا۔