وِرْدُ الرقية الشرعية

٨) «اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِوَجْهِكَ الكَرِيمِ، وَكَلِمَاتِكَ التَّامَّةِ، مِنْ شَرِّ مَا أَنْتَ آخِذٌ بِنَاصِيَتِهِ، اللَّهُمَّ أَنْتَ تَكْشِفُ المَغْرَمَ وَالمَأْثَمَ، اللَّهُمَّ لَا يُهْزَمُ جُنْدُكَ، وَلَا يُخْلَفُ وعْدُكَ، وَلَا يَنْفَعُ ذَا الجَدِّ مِنْكَ الجَدُّ، سُبْحَانَكَ وَبِحَمْدِكَ».

8- اے اللہ! میں آپ کے کریم چہرے اور کامل کلمات کی پناہ میں آتا ہوں ہر اس چیز کے شر سے جس کی پیشانی کو آپ پکڑے ہوئے ہیں، اے اللہ! آپ ہی قرض اور گناہ ختم کرسکتے ہیں ، اے اللہ! آپ کے لشکر کو کبھی شکست نہیں ہوسکتی، اور آپ کے وعدہ میں دیر نہیں ، اور کسی شان والے کو اس کی شان آپ کے ہاں کوئی فائدہ نہیں پہنچا سکتی۔